• Sunrise At: 5:29 AM
  • Sunset At: 6:41 PM
ni.edu.pk@gmail.com +923034536102

النور انسٹیٹیوٹ ایک اسلامی ادارہ ہے

النور انسٹیٹیوٹ ایک اسلامی ادارہ ہے جو اسلامی تعلیمات کے فروغ کا ارادہ رکھتا ہے۔ہمارا عزم نوجوانوں میں دینی شعور کو بیدار کرنا ہے، اور انکو اسلام کی دولت سے مالا مال کرنا ہے ،تاکہ وہ ایک اسلامی معاشرے کا اہم رکن بن سکیں ،اور خود کو نور ِعلم سے منور کر کے اپنے لئے دنیا و آخرت کی بھلائیاں سمیٹ سکیں۔

ہم سے رابطہ کریں۔

Listen to Quran Audio

حصولِ علم کے فوائد:

  • اللہ اور بندوں کے حقوق کی معرفت حاصل ہوتی ہے۔
  • اسلامی تھذیب و تمدن کی پہچان حاصل ہوتی ہے۔
  • مصیبتوں اور مشکلوں کو حل کرنے کی قدرت پیدا ہوتی ہے۔
  • معاشرتی مسائل کے حل کی استعداد پیدا ہوتی ہے۔
  • انسان کی ترجیحات پہلے سے زیادہ بہتر ہو جاتی ہیں۔
  • حق و باطل کی معرفت حاصل ہوتی ہے۔
  • ایک عالم معاشرے کا ایک عزت دار فرد ہوتا ہے۔
  • انسان کے ارادے اور امیدیں پختہ ہو جاتیں ہیں۔
  • اللہ سبحانہ و تعالی کا قرب حاصل ہوتا ہے۔
  • جنت کا حصول ممکن ہو جاتا ہے
مزید جانیں

فھم دین

ہ پروگرام آٹھ سمسٹرز  پر مشتمل ہے جس کا دورانیہ چار سال ہے جس میں قرآن پاک ،حدیث مبارکہ،اصول حدیث ،عربی گرائمر،فقہ ،اصول فقہ اور عقیدہ اھل سنت و الجماعہ جیسے اہم ترین مضامین شامل ہے۔

شرائط:

  1. اس پروگرام میں شمولیت کیلئے طلبہ و طالبات کا کم از کم میٹرک کی سند کا حامل ہونا ضروری ہے لیکن انٹر کی سند کے حاملین طلبہ و طالبات کو ترجیح دی جائے گی ۔
  2. عمر کی کوئی قید نہیں ہے۔
  3. طالب علم پر لازم ہوگا کہ وہ اپنے ذمیہ کام کو ادا کرے۔

طریقہ ہائے تدریس:

  1. تمام کلاسز گوگل میٹ پر ہوں گیں۔
  2. کلاس ہفتے میں چار دن ہو گی،سوموار تا جمعرات۔
  3. روزانہ تین سے چار گھنٹے کلاس ہوگی۔
  4. ہر سبق کی ریکارڈنگ بھی ہو گی اگر کوئی مقررہ وقت پر حاضر نہیں ہو سکتا تو وہ عذر بتا کر مقررہ استاد سے ریکارڈنگ وصول کر سکتا ہے۔
  5. ہر سمسٹر کا امتحان ہو گا پاس کرنے والا ہی اگلے سمسٹر میں پڑھنے کا اہل ہو گا۔

ہمارے پروگرامز

ہم نے گھر سے آن لائن کورسز شروع کیے ہیں۔

عقائد اہل سنت و الجماعہ

عقیدہ اہل سنت والجماعت (عقیدہ اہل سنت والجماعت)

اصولِ فقہ

اصول الفقہ (اصول فقہ)

عربی لغت

عربی زبان

علوم الحديث

(سائنس آف حدیث) علوم الحديث

فھم دین

فھم دین (مذہب کی تفہیم)

مفت رجسٹریشن: ماہ رمضان کے دوران، ہمارا ادارہ تمام کورسز کی مفت رجسٹریشن دے گا۔

جلدی کریں اور اسلامک سنٹر جوائن کریں۔

Featured Image

Quran in Arabic

Islamic Scholars

Adipiscing elit duis volutpat ligula nulla dapibus.

Qari Zulqarnain Khan

ISLAMIC SCHOLAR
Events

آنے والے واقعات

Adipiscing elit duis volutpat ligula nulla dapibus.

No Future Published Event Found

اسلام کے ستون

Duis aute irure dolor in reprehenit in voluptate velit esse cillum dolore eu fugiat nulla pariatur.

  • شہادت

    مذہب
  • نماز

    نماز
  • روزہ

    (روزہ رکھنا)
  • زکوٰۃ

    (خیرات)
  • حج

    (زیارت)

Charity Campaigns

Adipiscing elit duis volutpat ligula nulla dapibus.

Campaign Image 1

Poor Children to Shape Their Own Future

PROJECT IN: NIGERIA

Dolor sit amet, Lorem ipsum coteudtu adipi sicing elit, sed do eiusmod tempor incididu dntut labore et.

$42,610 Donation Needed
Make Donation

Recent News & Updates

Copyright 2025, All Rights Reserved