Course Details

Urdu Short Coursed
علوم الحديث

علی ہمدم
اسلامی سکالریہ پروگرام دو سمسٹرز پر مشتمل ہے جس کا دورانیہ ایک سال ہے۔
شرائط:
اس پروگرام میں شمولیت کیلئے طالب علم کے پاس کسی بھی ادارے کی سند فراغت یا کم از کم عالیہ کی سند ہونا ضروری ہے۔
فوائدو ثمرات:
مصطلح الحدیث پر مکمل گرفت۔
حجیت حدیث پر دلائل کا احاطہ۔
تخریج الحدیث کا طریقہ کار۔
تراجم الرواۃ کی جانچ پڑتال۔
رواۃ الحدیث کی کتابوں کا تعارف۔
دراسۃ الاسانیدکے اصولوں کی پہچان۔
الجرح و التعدیل کا طریقہ کار محدثین کے طرز پر۔
جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے حدیث کی خدمت۔