• Sunrise At: 5:29 AM
  • Sunset At: 6:41 PM
ni.edu.pk@gmail.com +923034536102

Course Details

عقائد اہل سنت و الجماعہ

علی ہمدم
اسلامی سکالر
قیمت: 49.00

یہ پروگرام ایک سمسٹر پر مشتمل ہے جس کا دورانیہ چھ ماہ ہے۔

شرائط:

اس پروگرام میں شمولیت کیلئے طالب علم اردوپڑھنا لکھنا جانتاہو

نوٹ :سکولز،کالجز،یونیورسٹیز اور مدارس کے طلباء غرضیکہ ہر طبقہ کا فرد اس پروگرام سے بے حد مستفید ہو سکتا ہےاور اپنے عقائد کی اصلاح کر سکتا ہے۔

فوائد و ثمرات:

پر فتن دور میں منھجِ سلف کیمطابق عقیدہ کے تمام ابواب میں مكمل دسترس ۔

عقیدہ کی امھات الکتب کا تعارف اور ان سے اخذِ علم کا طریقہ کار ۔

ايمان کے أركانِ ستة کی تمام جہات پرتفصیلی ابحاث ۔

صفات کے باب میں نصوص شرعیہ کا صحیح فہم اور فِرَق ضالة کے رد کا ملکہ ۔

اہل کلام ، صوفیہ اور شیعیہ سمیت گمراہ فِرَق کی خود ساختہ توحید کی اقسام کا رد ۔

صحابہ و اہلبیت کے بارے سلف صالحین کا عقیدہ صافیہ ۔

شیعہ کے عقیدہ امامت سمیت گمراہ کن عقائد کے رد کی اہلیت ۔

خروج علی الحکام جیسے دقیق مسئلہ پر صحیح فہم سلف ۔

جنت ،جھنم ، قبر ، پل صراط اور حشر ونشر سمیت ایمان بالغیب کی تمام ضروری جہات کا تفصیلی احاطہ ۔

Leave Your Comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright 2025, All Rights Reserved