• Sunrise At: 5:29 AM
  • Sunset At: 6:41 PM
ni.edu.pk@gmail.com +923034536102

Course Details

علی ہمدم
اسلامی سکالر
قیمت: 49.00

یہ پروگرام دو سمسٹرز پر مشتمل ہے جس کا دورانیہ ایک سال ہے۔

شرائط:

اس پروگرام میں شمولیت کیلئے طالب علم کے پاس کسی بھی ادارے کی سند فراغت یا کم از کم عالیہ کی سند ہونا ضروری ہے۔

فوائد و ثمرات:

استنباط کا ملکہ پیدا کرنا۔

قطعی اور ظنی احکام کے درمیان فرق کرنا۔

نصوص شرعیہ میں درست تفکیر کیلئے قواعد وضع کرنا۔

اللہ سبحانہ و تعالی کی وحی سے اسکی مراد کو سمجھنا۔

اجتھاد کے عمل کو آسان بنانا۔

فتوی کے اصول و ضوابط۔

مناظرہ کے اصول۔

دلائل کے درمیان واقع ہونے والے تعارض کا ازالہ۔

اپنی رائے سے نصوص کی تفسیر کرنے سے روکنا۔

Leave Your Comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright 2025, All Rights Reserved