Course Details

Urdu Short Coursed
عربی لغت

ذوالقرنین خان
اسلامی سکالریہ پروگرام دو سمسٹرز پر مشتمل ہے جس کا دورانیہ ایک سال ہے۔
شرائط:
اس پروگرام میں شمولیت کیلئے طالب علم اردوپڑھنا لکھنا جانتاہو ۔
فوائد و ثمرات:
عربی گرائمر(صرف و نحو) پر مکمل مہارت۔
عربی زبان میں گفتگو میں آسانی۔
عربی کتب کے پڑھنے میں آسانی۔
مدینہ یونیورسٹی کے معھد اللغۃ کے نصاب تعلیم سے استفادہ۔
3 comments
Abdullah
July 16, 2025 AT 12:36 amعربی لغت
Abdullah
July 16, 2025 AT 12:36 amمیں عربی زبان بول چال سیکھنا چاہتا ہوں
Abdullah
July 16, 2025 AT 12:37 amمیں عربی زبان بول چال سیکھنا چاہتا ہوں
اور مجھے کورس کی ترتیب بتا دیں ٹائمنگ بتا دیں تاکہ اس کے مطابق میں حاضر ہو سکوں۔