
النور انسٹیٹیوٹ
النور انسٹیٹیوٹ ایک اسلامی ادارہ ہے جو اسلامی تعلیمات کے فروغ کا ارادہ رکھتا ہے۔ہمارا عزم نوجوانوں میں دینی شعور کو بیدار کرنا ہے، اور انکو اسلام کی دولت سے مالا مال کرنا ہے ،تاکہ وہ ایک اسلامی معاشرے کا اہم رکن بن سکیں ،اور خود کو نور ِعلم سے منور کر کے اپنے لئے دنیا و آخرت کی بھلائیاں سمیٹ سکیں۔
مزید جانیںہمارا مقصد
قرآن و سنت کی تعلیم کو عام کرنا اور خود کو حضور ﷺ کے اس فرمان کا مصداق ٹھرانا ہے کہ آپ نے فرمایا “خیرکم من تعلم القرآن و علمہ” تم میں سے بہتر وہ ہے جو قرآن سیکھے اورسکھائے نیز آپ نے فرمایا “خیر الناس من ینفع الناس” لوگوں میں بہتر وہ ہے جو لوگوں کو نفع پہنچائے تو اس سے بہتر چیز کیا ہو سکتی ہے کی انسان لوگوں کی اصلاح کرے انکا تزکیہ نفس کرے انکو دین سکھائے اسلام کے نورسے منور کرے تو اس چیز کو مد نظر رکھتے ہوئے ہم نے چار سالہ فھم دین پروگرام اور ایک سالہ اصول حدیث،اصول فقہ اور عربی لغت پروگرامز اور چھ ماہ کا عقیدہ پروگرام کا انعقاد کیا ہے۔
ہمارا دوسرا مقصد سٹوڈیو کا انعقاد کرنا جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ یہ دور فتنوں کا دور ہے اور آئے دن ایک نیا فتنہ جنم لیتاہے جس کا مقصد اسلام کی جڑوں کو کھوکھلا کرنا ہےاورمسلمانوں میں تعصب ،اشتعال انگیزی اور فرقہ واریت جیسی موذی بیماریوں کو داخل کرنا ہےتو اس پر فتن دور میں النور انسٹیٹیوٹ ان فتنوں کی سرکوبی کیلئے جذبہ ایمانی سے سرشار ہےہم اپنے اس پلیٹ فارم سے شیوخ الحدیث ،معروف مذہبی سکالرز اور مدینہ یونیورسٹی کے فاضلین علمائے کرام کے لیکچرز اپلوڈ کریں گے۔
ہم اپنے اس مقصد میں پورا اترنے کیلئے اللہ سبحانہ و تعالی سے توفیق اور مدد کے طلبگار ہیں اور اللہ سے دعا گو ہیں کہ وہ ہمیں اپنے دین کا خادم بنائے۔ آمین یا رب العالمین
آن لائن سمر کلاسز
ہم نے گھر سے آن لائن کورسز شروع کیے ہیں۔
عقائد اہل سنت و الجماعہ
عقیدہ اہل سنت والجماعت (عقیدہ اہل سنت والجماعت)
اصولِ فقہ
اصول الفقہ (اصول فقہ)
عربی لغت
عربی زبان
علوم الحديث
(سائنس آف حدیث) علوم الحديث
فھم دین
فھم دین (مذہب کی تفہیم)
اسلام کے ستون
Duis aute irure dolor in reprehenit in voluptate velit esse cillum dolore eu fugiat nulla pariatur.
-
شہادت
مذہب -
نماز
نماز -
روزہ
روزہ -
زکوٰۃ
خیرات دینے والا -
حج
زیارت
اسلامی اسکالرز
Adipiscing elit duis volutpat ligula nulla dapibus.